دکھ اور سکھ
دکھ اور سکھ
دکھ اور سکھ زندگی کے وہ دو خوبصورت رنگ ہیں۔ جن کی بدولت ہی زندگی کی ساری خوبصرتیاں رواں دواں رہتی ہیں ۔ اگر غم کی چھایا نہ ہو تو انسان کو کبھی بھی سکھ کی گھنگھور سائے کی قدر نہ ہو۔ اس لیے ہمیں رب کے عطا کردہ ہر موسم کی تبدیلی خوبصورتی اور رنگینی کی ہمیں دل سے قدرکرنی چاہیے ۔ کیون کہ اللہ تعالیِ نے کویی شے بھی بے کار نہیں بنایی ہے۔



تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں